جوہری تنصیبات،جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد معائنے کا کوئی فریم ورک موجود نہیں، جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کی واضح مذمت، ملوث عناصر کو جوابدہ بنایا جائے، ایرانی وزارت خارجہ،

05ژانویه
جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد معائنے کا کوئی فریم ورک موجود نہیں، ایران

جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد معائنے کا کوئی فریم ورک موجود نہیں، ایران

ایران نے عالمی ایٹمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کی واضح مذمت کی جائے اور اس میں ملوث عناصر کو جوابدہ بنایا جائے