حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

17می
امام جعفر الصادق علیہ السلام کی علمی و سیاسی تحریک ” کے عنوان سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد

امام جعفر الصادق علیہ السلام کی علمی و سیاسی تحریک ” کے عنوان سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد

نامور عالم دین علامہ سید رشید الحسینی نے اپنے خطاب میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اپنے شیعوں کے نام بحار الانوار میں منقول وصیت نامہ کو پڑھنے اور اس کو اپنی زندگی میں عملی جامہ پہنانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ امام علیہ السلام نے اپنے شیعوں کوایک نہایت جامع لائحہ عمل دیا ہے ، جس پر عمل کرنا ہمارے لئے دونوں جہانوں میں سعادت و کامیابی کا ذریعہ ہے ۔

24اکتبر
لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں “جشن میلاد صادقین” کا انعقاد

لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں “جشن میلاد صادقین” کا انعقاد

جشن صادقین کی مناسبت سے جامعہ میں چراغاں کیا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ جشن میلاد صادقین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد ارشد ترابی نے کہا کہ جتنی بڑی عظیم ہستی ہوگی اتنے ہی بڑے پیمانے پر ان کا یوم ِ ولادت منایا جاتا ہے۔ کائنات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں۔