دروسِ نہج البلاغہ

22آوریل
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد

افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد

اسی سلسلہ کا اگلا درس ان شاءاللہ ماہ رمضان کی آخری جمعرات کو دن 11 بجے مدرسہ الامام المنتظر عج میں ہی منعقد ہو گا۔ جس کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین ضیغم عباس جواد صاحب ہوں گے۔