دہشتگرد ٹولوں داعش اور القاعدہ

18فوریه
داعش کی جانب سے انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ

داعش کی جانب سے انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ

دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔