سانحہ عاشور کراچی

30دسامبر
سانحہ عاشور(کراچی) کو 13 سال گزر جانے کے بعد بھی شہداء کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، سیکریٹری اطلاعات صوبہ سندھ

سانحہ عاشور(کراچی) کو 13 سال گزر جانے کے بعد بھی شہداء کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، سیکریٹری اطلاعات صوبہ سندھ

شہداء عاشور (کراچی)کی تیرہویں برسی کے موقع پہ شرکاء نے جائے شہادت پہ چراغ روشن کیے، گل پاشی کی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے بلندی درجات کیلیے دعاء کی۔

30دسامبر
ریاست آج تک سانحہ عاشور کراچی کے شہداء کے قاتلوں کا نشان بتانے سے قاصر ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

ریاست آج تک سانحہ عاشور کراچی کے شہداء کے قاتلوں کا نشان بتانے سے قاصر ہے، علامہ ناظر عباس تقوی

ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ عوام چاہتی ہے اب حقائق منظر عام پر آئیں، لہذا حکومت قاتلوں کو عوام کے سامنے لائے، مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے، ہم کسی بھی صورت اپنے شہداء کو فراموش نہیں کریں گے۔