غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























نامور عالم دین علامہ سید رشید الحسینی نے اپنے خطاب میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اپنے شیعوں کے نام بحار الانوار میں منقول وصیت نامہ کو پڑھنے اور اس کو اپنی زندگی میں عملی جامہ پہنانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ امام علیہ السلام نے اپنے شیعوں کوایک نہایت جامع لائحہ عمل دیا ہے ، جس پر عمل کرنا ہمارے لئے دونوں جہانوں میں سعادت و کامیابی کا ذریعہ ہے ۔