صدر پزشکیان ،افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات،اہم ملاقات، ایران اور گھانا،

19نوامبر
افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دیں گے، صدر پزشکیان

افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو ترجیحی بنیادوں پر توسیع دیں گے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے گھانا کے سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع کو حکومت کی ترجیحات میں سے قرار دیا