دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























مقررین نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں غدیر و عاشورا کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بقاء ان موضوعات کی ترویج میں پنہاں ہے۔ علاوہ ازیں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ محرم الحرام میں کسی کی توہین کیے بغیر کربلا کی لازوال قربانیوں و آفاقی پیغام کو عام کرنا چاہیے۔
مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام منعقدہ استقبال رمضان کانفرنسوں میں متنازعہ نصاب تعلیم کا موضوع خصوصی طور پر موضوع گفتگو رہا جس میں تعلیم کے شعبے سے وابستہ ذمہ داران نے متنازعہ یکساں نصاب میں موجود خامیوں کی نشاندھی اور قومی لائحہ عمل سے مبلغین کو آگاہ کیا۔