غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























شہید مرتضی مطہری ایک پرنور ستارہ کی طرح طلوع ہوا اور دنیا کو اپنے نور سے روشن کرکے رخصت ہوا۔اس صدی میں اسلامی تحریک کے پرچمداروں میں سے ایک، جنہوں نے بچپن سے ہی اپنی فکر اور دل کو قرآن ونہج البلاغہ سے مانوس وسیراب کیا۔