اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























ہم ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جب بہت سے ظالم اور جابر حکمرانوں نے اقدار اور اصولوں کے فقدان کے سائے میں یا تو حقیقت میں یا سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اور کسی بھی دوسرے ممکنہ ذریعے سے معاملات کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔