نورانی لمحات، غریب

08آوریل
ماہ مبارک کے نورانی لمحات، غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں

ماہ مبارک کے نورانی لمحات، غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں

خدا کا شکر ہے ہمیں افطاری بھی نصیب ہے، سحری میں بھی ہمارے یہاں اچھے پکوان پک جاتے ہیں، لیکن سوچیں کتنے ایسے گھر ہیں جہاں نہ افطار میں کچھ بن پاتا ہے نہ سحری میں کچھ پک پاتا ہے، انکی نظریں کسی مہربان کے قدموں پر رہتی ہیں