کربلا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے

08سپتامبر
کربلا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی عالمی کانفرس «نداء الاقصی» اختتام پذیر

کربلا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی عالمی کانفرس «نداء الاقصی» اختتام پذیر

عراق کے دار الافتاء کے ترجمان شیخ عامر البیاتی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عراق فلسطین کی فتح کے لئے بدستور ایثار کا مظاہرہ کرتا رہے گا اور ہم اپنی نسلوں کی اسی بنیاد پر پرورش کریں گے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے انقلاب اور جہاد کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین کا مسئلہ انتہائی بنیادی مسئلہ ہے۔