8

ایسے کاموں سے دور رہو جو دنیا میں ذلت اور آخرت میں رسوائی کا سبب ہوں

  • News cod : 11224
  • 22 فوریه 2021 - 6:24
ایسے کاموں سے دور رہو جو دنیا میں ذلت اور آخرت میں رسوائی کا سبب ہوں

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: قال عليه السلام فى جواب رجل قال له اوصنى بوصية جامعة مختصرة:صن نفسك عن عار العاجلة و […]

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

قال عليه السلام فى جواب رجل قال له اوصنى بوصية جامعة مختصرة:صن نفسك عن عار العاجلة و نار الاجلة

ایک شخص نے آپ سے درخواست کی کہ ایک مختصر جامع نصیحت فرمائیں ۔

حضرت نے فرمایا

ایسے کاموں سے دور رہو جو دنیا میں ذلت اور آخرت میں رسوائی کا سبب ہوں۔

عوالم العلوم ج23 ص305

رہبران معصوم ص626

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11224