28

قادیانیوں کے ایک وفد نے جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیا

  • News cod : 14526
  • 31 مارس 2021 - 17:23
قادیانیوں کے ایک وفد نے جامعۃ المنتظر لاہور آکر اسلام قبول کرلیا
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد نے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے بارے میں سوالات کیے اور تسلی بخش جوابات سے مطمئن ہوکر دین اسلام قبول کیا اور مرزا احمد قادیانی سے اظہار برأت کیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعیان پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے ایک وفد کی آمد اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کے بعد مذہب حقہ قبول کرلیا۔

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد نے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے بارے میں سوالات کیے اور تسلی بخش جوابات سے مطمئن ہوکر دین اسلام قبول کیا اور مرزا احمد قادیانی سے اظہار برأت کیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14526