20

فیصل آباد میں “مدرسہ صادقین” کی افتتاحی تقریب+تصاویر

  • News cod : 14648
  • 02 آوریل 2021 - 23:43
فیصل آباد میں “مدرسہ صادقین” کی افتتاحی تقریب+تصاویر
تفصیلات کے مطابق، افتتاحی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام شریک ہوئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللّٰہ العظمیٰ سیدعلی سیستانی کے وکیل الشيخ جعفرعلی النجفی الیعسوبی کے ہمراہ ان کی ٹیم اور حجۃ الاسلام فیض علی کرپالوی کی کوششوں سے صادقین کا افتتاح کردیا گیا.

تفصیلات کے مطابق، افتتاحی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام شریک ہوئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14648