افتتاحی تقریب

24می
جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

علامہ سید اسد زیدی نے افتتاحی تقریب میں اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم اپنے جامعہ کی طالبات کو دینی معارف سکھانے کے ساتھ ساتھ، کمپیوٹر کے ہنر سے بھی آشنا کرنا چاہتے ہیں

16نوامبر
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب

قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب

الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان شعبۂ قم کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے علامہ نصرت بخاری نے خطاب کرتے ہوئے تبلیغ کے موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

18دسامبر
امام علی رضا(ع) کے حرم کے علمی و تحقیقی کارناموں کی نمائش کا افتتاح

امام علی رضا(ع) کے حرم کے علمی و تحقیقی کارناموں کی نمائش کا افتتاح

تحقیقی و ادبی کتب کا تعارف حرم امام علی رضا(ع) کے دیگرعلمی مراکز کے ساتھ تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ نے بھی اس نمایش میں اپنے تخلیقی کارناموں کو پیش کیا جن میں 8 جلدوں پر مشتمل’’شاہکار ہائے ہنری‘‘ اورتحقیقی و ادبی کتب جس میں ’’کاشیکاری در حرم مطہر رضوی‘‘،’’بہشت ہنر‘‘،’’نقش نہان‘‘،’’نسیم ملکوت‘‘،’’روضہ رضوان‘‘ اور گوہری شامل ہیں۔

02آوریل
فیصل آباد میں “مدرسہ صادقین” کی افتتاحی تقریب+تصاویر

فیصل آباد میں “مدرسہ صادقین” کی افتتاحی تقریب+تصاویر

تفصیلات کے مطابق، افتتاحی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام شریک ہوئے۔

06فوریه
حوزات علمیہ پاکستان کے خبررساں ادارہ ” وفاق ٹائمز ” کا افتتاح خوش آئند ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزات علمیہ پاکستان کے خبررساں ادارہ ” وفاق ٹائمز ” کا افتتاح خوش آئند ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

علامہ شیخ حسن جعفری نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید دور میں انٹرنیٹ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی دامت برکاتہ کی سرپرستی میں "وفاق ٹائمز"کے نام پر سائٹ کا افتتاح خوش آئند ہے تاکہ پاکستان کے تمام بزرگ علمائے کرام کے بیانات، حوزات علمیہ ،مدارس اور مذہبی سرگرمیوں سے عوام آگاہ رہیں ۔