5

دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی ان ہستیوں کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے، علامہ مرزا حسین صابری

  • News cod : 23149
  • 06 اکتبر 2021 - 17:49
دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی ان ہستیوں کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے، علامہ مرزا حسین صابری
مولانا سفیر حیدر حسینی اورحجة الاسلام و المسلمین علامہ مرزا حسین صابری نے خطاب میں پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کو بیان کیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، آج جامعة الکوثر میں
بمناسبت رحلت پیغمبر گرامی قدر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت سبط پیغمبرامام حسن علیہ السلام کے حوالے سے مسجد الکوثر میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

مجلس عزا کا آغاز تلاوت کلام پاک سے حافظ مہدی علی عرفانی نے کیا۔ان کے بعد آج کی شب کی مناسبت سے سید رسول رضوی نے مرثیہ خوانی کی۔ مرثیہ خوانی کے بعد
مولانا سفیر حیدر حسینی اورحجة الاسلام و المسلمین
علامہ مرزا حسین صابری نے خطاب میں پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کو بیان کیا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی ان ہستیوں کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23149