8

کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟

  • News cod : 25769
  • 26 نوامبر 2021 - 9:24
کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟
کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟

سوال:کر پانی کی مقدار بیان کریں ؟

جواب: کر وہ پانی ہے جس کا وزن ۳۸۴ لیٹر کے قریب ہوتا ہے۔

۲سوال: آب کر کی وہ چھینٹیں، جو ٹوائلیٹ کے فلیش سے ٹکرا کر پڑتی ہیں نجس ہیں یا پاک؟

جواب: پاک ہیں۔

۳سوال: کیا نل اور ٹوٹی سے آنے والا پانی، کر پانی کے حکم میں ہوتا ہے؟

جواب: جس منبع سے آرہا ہے اگر وہ کر ہو تو کر کا حکم رکھتا ہے ۔

حوالہ

https://www.sistani.org/urdu/qa/01715/

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25769