احکام

09جولای
مستحب قربانی کے احکام

مستحب قربانی کے احکام

وہ افراد جو منی میں ہیں ان کے لے چار دن تک قربانی کرنا مستحب ہے، اور جو منی میں نہیں ہیں ان کے لیے تین دن تک مستحب ہے، گر چہ احتیاط مستحب ہے کہ عید قربان کے دن ہی قربانی کریں-

23می
واجب کاموں پر اجرت لینا

واجب کاموں پر اجرت لینا

مسائل شرعیہ کی تعلیم دینے کا کیا حکم ہے؟ کیا علما ء دین کیلئے مسائل شرعیہ کی تعلیم کے عوض اجرت لینا صحیح ہے؟

22می
محفل گناہ میں شرکت کرنا

محفل گناہ میں شرکت کرنا

ایسی محافل میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے جہاں مرد اور خواتین جداگانہ طور پر رقص کرتے ہیں اور موسیقی بجاتے ہیں؟

21می
محفل گناہ میں شرکت کرنا

محفل گناہ میں شرکت کرنا

بعض اوقات غیر ملکی یونیورسٹی یا اساتذہ کی طرف سے اجتماعی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے اور پہلے سے معلوم ہوتاہے کہ ایسی محافل میں شراب ہوتی ہے۔ایسے جشن میں شرکت کا ارادہ رکھنے والے یونیورسٹی کے طلبا کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟

16می
ذخیرہ اندوزی اور اسراف

ذخیرہ اندوزی اور اسراف

کن چیزوں کی ذخیرہ اندوزی شرعاً حرام ہے ؟ اور آیا آپ کی نظر میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر مالی تعزیر (مالی جرمانہ) لگانا جائز ہے؟

11می
شریعت کی نظر میں طہارت و نجاست

شریعت کی نظر میں طہارت و نجاست

میں ایک عورت ہوں میرے چند بچے ہیں میں اعلی تعلیم یافتہ ہوں، میرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ میں نے ایک دیندار گھرانے میں پرورش پائی ہے اور میں تمام اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا چاہتی ہوں،

01می
مہینہ كی پہلی تاریخ ثابت ہونے کا طریقہ

مہینہ كی پہلی تاریخ ثابت ہونے کا طریقہ

اول ماہ حاکم شرع کے حکم سے ثابت نہیں ہوتا مگر یہ کہ حاکم شرع کے حکم یا اس کی نظر میں چاند ثابت ہونے سے یقین یا اطمینان حاصل ہو جائے کہ عادی طور پر (بغیر آلات کے) اس شہر میں یا وہ دوسرے شہر میں جو اس سے ہم افق ہے چاند دیکھا گیا ہے۔

30آوریل
احکام روزہ

احکام روزہ

اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شخص اس شہر میں مغرب سے قبل کھا پی سکتا ہے؟

28آوریل
کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

البتہ بہتر یہ ہے کہ ضروری کام یا نیک مقصد کے علاوہ سفر نہ کرے