10

کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

  • News cod : 33338
  • 28 آوریل 2022 - 9:40
کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟
البتہ بہتر یہ ہے کہ ضروری کام یا نیک مقصد کے علاوہ سفر نہ کرے

کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

ج: ماہ رمضان میں سفر کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اگرچہ روزے سے فرار کرنے کے لئے  ہوتو بھی جائز ہے ،البتہ بہتر یہ ہے کہ ضروری کام یا نیک مقصد کے علاوہ سفر نہ کرے اور اگر سفر کرے اگر چہ وہ روزہ سے بچنے کے لئے ہی ہو تو اس پر روزہ افطار کرنا واجب ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33338