سفر

22آگوست
اربعین مارچ کے دوران چند مفید تجاویز

اربعین مارچ کے دوران چند مفید تجاویز

اربعین کے موقع پر موسم کی گرمی اور زیادہ دیر تک پیدل چلنے کی وجہ سے بدن سے کلوریز کی بڑی مقدار ختم ہوجاتی ہے جس کے باعث انسان کے اندر کھانے اور پینے کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے

23ژوئن
حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے

حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی اور بین الادیان روابط کی ضرورت ہے

آیت اللہ جعفر سبحانی نے امید ظاہرکی کے حوزہ علمیہ کے مدیر کے ویٹیکن اور یورپ کے دورے سے روابط کے نئے افق کھلیں گے۔

28آوریل
کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

کیا روزہ کی زحمت سے بچنے کی خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان میں سفر کرنا جائز ہے؟

البتہ بہتر یہ ہے کہ ضروری کام یا نیک مقصد کے علاوہ سفر نہ کرے

05مارس
انسان ہمیشہ موت کے لئے تیار رہے، اپنا محاسبہ کرے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انسان ہمیشہ موت کے لئے تیار رہے، اپنا محاسبہ کرے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرمیں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا ہے کہ عام طور پر موت سے عبرت حاصل نہیں کی جاتی ۔کسی دوسرے انسان کی موت سے یہی سمجھا جاتا ہے ،گویا اسی نے مرنا تھا حالانکہ ہر کسی کو ہمیشہ موت کے لئے تیار رہنا چاہئے۔

29دسامبر
نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام ولایت قرآن کریم اور اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو طاغوتی نظاموں کے مقابلے میں اللہ کی بندگی اور اطاعت کا نام ہے۔ پوری عالم انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے جو نظام زندگی متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام نظام ولایت ہے۔ نظام ولایت گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کا سفر ہے۔ جبکہ طاغوت کی اطاعت ہدایت سے گمراہی کا راستہ ہے۔