حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، معروف عالم دین اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی علالت کے باعث ایران میں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
آپ تمام مومنین سے گذارش ہے، ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا اور امن يجيب المضطر اذا… کی تلاوت کریں۔
حوزہ ٹائمز علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے،خداوند عالم بحق محمد وآل محمد علیہم السلام ان کو جلد سے جلد صحت و شفا عطا فرماۓ۔ آمین