18

سحری کھائے بغیر روزہ رکھنا

  • News cod : 32673
  • 10 آوریل 2022 - 14:27
سحری کھائے بغیر روزہ رکھنا
اگر ایک شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا تھالیکن سحری کیلئے بیدار نہ ہو سکے جس کے سبب روزہ نہ رکھ سکے تو کیا روزہ نہ رکھنے کا گناہ خود اس پر ہے یا اس شخص پر جس نے اس کو بیدار نہیں کیا اور اگر وہ سحری کھائے بغیر روزہ رکھ لے تو کیا اس کا روزہ صحیح ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای,

اگر ایک شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا لیکن سحری کیلئے بیدار نہ ہو سکے جس کے سبب روزہ نہ رکھ سکے تو کیا روزہ نہ رکھنے کا گناہ خود اس پر ہے یا اس شخص پر جس نے اس کو بیدار نہیں کیا اور اگر وہ سحری کھائے بغیر روزہ رکھ لے تو کیا اس کا روزہ صحیح ہے؟
ج: اس سلسلہ میں دوسروں پر کوئی گناہ نہیں ہے اور سحری کھائے بغیر روزہ رکھنا صحیح ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32673