وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی مرکزی مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ ڈیفنس کراچی آمد کے موقع پر سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے حافظ صاحب کا استقبال کیا اور امام بارگاہ کا دورہ کروایا بعدازاں مختلف قومی و سیاسی و ملی امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا، مظلوم فلسطینی شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی ہوئی۔
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا دورہ کراچی
بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی مرکزی مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ ڈیفنس کراچی آمد کے موقع پر سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے حافظ صاحب کا استقبال کیا
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51473