2

قائم آل محمد عج کے زمانہ غیبت کی دعا

  • News cod : 54086
  • 26 فوریه 2024 - 6:29
قائم آل محمد عج کے زمانہ غیبت کی دعا
اذا ادركتَ هذا الزمان فادع بهذا الدعاء اللهمَّ عَرِّفنی نفسَكَ فانَّك اِن لم تُعرِّفْنی نفسَك لم اعرِف نَبیَّكَ،

عن زاره قال: سمعت ابا عبدالله ـ علیه السّلام

…. اذا ادركتَ هذا الزمان فادع بهذا الدعاء اللهمَّ عَرِّفنی نفسَكَ فانَّك اِن لم تُعرِّفْنی نفسَك لم اعرِف نَبیَّكَ، اللهمَّ عرَّفْنی عرفنی نبیک فانک ان لم تعرفنی نبیک لم اعرف حجتک اللھم عرفنی حجتک انک ان لم تعرفنی حجتک ذللت عن دینی ۔”

زارہ بن اعین کہتے ہیں: میں نے امام صادق علیه السّلام کو فرماتے ہوئے سنا کہ:

اگر تو غیبت کے دور کو درک کرے تو یہ دعا پڑھتے رہا کریں: خداوندا! تو مجھے اپنی ذات باری کی شناخت عطا فرما کیونکہ جب تک تو مجھے اپنی شناخت نہیں کرائے گا میں تیرے نبی (ص) کو نہیں پہچان سکوں گا؛ خدایا! تو مجھے اپنے نبی (ص) کی معرفت و شناخت عطا فرما کیونکہ اگر تو مجھے نبی (ص) کی معرفت عطا نہیں کرے گا تو میں تیرے حجت (امام زمانہ (عج)) کو نہیں پہچان سکوں گا؛ خداوندا! مجھے اپنے حجت کی شناخت عطا فرما کیونکہ اگر تو مجھے اپنے حجت کی شناخت و معرفت عطا نہیں فرمائے گا تو میں اپنے دن سے گمراہ ہوجاؤں گاَ

(اصول كافی، ج 1، ص 337)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54086