8

جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر کمانڈر تھے،اصغریہ علم و عمل تحریک

  • News cod : 6967
  • 02 ژانویه 2021 - 17:07
جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادر کمانڈر تھے،اصغریہ علم و عمل تحریک
صغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری قمر عباس غدیری نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کی برسی کے موقع پہ تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک معروف، مضبوط، قوی اور بہادر کمانڈر تھے، جن کی شہادت امریکی حکومت کے لئے دنیا بھر میں ذلت اور رسوائی کا موجب بن گئی۔ عالمی دہشتگرد اس عظیم محافظ انسانیت کا مقابلہ نہیں کرسکا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری قمر عباس غدیری نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کی برسی کے موقع پہ تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک معروف، مضبوط، قوی اور بہادر کمانڈر تھے، جن کی شہادت امریکی حکومت کے لئے دنیا بھر میں ذلت اور رسوائی کا موجب بن گئی۔ عالمی دہشتگرد اس عظیم محافظ انسانیت کا مقابلہ نہیں کرسکا، لہذا عالمی دہشگرد قوتیں آمریکہ و اسرائیل اس عظيم کمانڈر کو رات کی تاریکی میں چھپ کر بزدلانہ اور مجرمانہ حملے ميں شہید کرکے اپنا مجرمانہ اقدام سے اس کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے مزید نمایاں اور رسوا ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اسلامی مقاومت کا علمبردار اپنے دشمن کو اس وقت شکست دے چکا تھا، انسانیت دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام کرکے اس کی ناک کو خاک پر رگڑ کر مشرق وسطیٰ کی فتح کا سہرا سر پہ سجایا اور دشمن کی گردن میں ذلت کا ایسا طوق ڈالا کہ وہ اس خطے سے دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔ قدس فورس کی کمانڈ کرنے والے اس عظیم شہید نے بیت المقدس اور مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی جنگ اس انداز میں لڑی کہ چشم فلک نے امریکہ اور صہیونی طاقتوں کی پسپائی کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری قمر عباس غدیری نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کی برسی کے موقع پہ تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پورے خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک معروف، مضبوط، قوی اور بہادر کمانڈر تھے، جن کی شہادت امریکی حکومت کے لئے دنیا بھر میں ذلت اور رسوائی کا موجب بن گئی۔ عالمی دہشتگرد اس عظیم محافظ انسانیت کا مقابلہ نہیں کرسکا، لہذا عالمی دہشگرد قوتیں آمریکہ و اسرائیل اس عظيم کمانڈر کو رات کی تاریکی میں چھپ کر بزدلانہ اور مجرمانہ حملے ميں شہید کرکے اپنا مجرمانہ اقدام سے اس کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے مزید نمایاں اور رسوا ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اسلامی مقاومت کا علمبردار اپنے دشمن کو اس وقت شکست دے چکا تھا، انسانیت دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام کرکے اس کی ناک کو خاک پر رگڑ کر مشرق وسطیٰ کی فتح کا سہرا سر پہ سجایا اور دشمن کی گردن میں ذلت کا ایسا طوق ڈالا کہ وہ اس خطے سے دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔ قدس فورس کی کمانڈ کرنے والے اس عظیم شہید نے بیت المقدس اور مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی جنگ اس انداز میں لڑی کہ چشم فلک نے امریکہ اور صہیونی طاقتوں کی پسپائی کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6967