وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں شہدائے پشاور کی بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی ۔
قرآن خوانی میں جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری، علمائے کرام و طلباء کرام کی شرکت۔
قرآن خوانی میں جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد افضل حیدری، علمائے کرام و طلباء کرام کی شرکت۔