12جولای
کربلا کے شبہات / گریہ و زاری اور ماتم، شیعہ ثقافت کی کمزوری یا طاقت؟

کربلا کے شبہات / گریہ و زاری اور ماتم، شیعہ ثقافت کی کمزوری یا طاقت؟

اگر ہم اہل بیت علیہم السلام کی سیرت سے واقف ہوں اور امام معصوم علیہ السلام کے پیروکاروں کے طرزِ عمل سے واقف ہوں تو ہم سمجھیں گے کہ غم و اندوہ کا شبہ شیعہ مکتب میں بنیادی طور پر غلط ہے۔

31جولای
سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

انہوں نے کہا کہ حسین ابن علی وہ امام عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہدا ء دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادوکے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسین کا موسم چھا چکا ہے۔

31جولای
آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

علامہ علی رضا رضوی نے مزید کہا کہ خداوندِ متعال کے مشخص کردہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پیغمبر گرامی قدر نے دین کی اشاعت تبلیغ اور دعوت کی بنیاد حکمت و دانائی کو قرار دیا اور اپنے عمل و کردار شعور و منطق پر مبنی ایسا انتظام فرمایا کہ دین اسلام ہر دور کے انسان کی فکری شعوری نظریاتی رہنمائی اور قیادت کرتا رہے گا۔

31جولای
امام حسین (ع) کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

امام حسین (ع) کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ ظلم و جبر کے خلاف آپ کا قیام ساری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے اسی لئے امام حسین علیہ اسلام کی یاد صرف مسلمان نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ بھی مناتے ہیں خطاب کے دوران انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ بھی کیا کہ مجالس اور جلوس کے مقامات کی سیکورٹی،صفائی ستھرائی اور لا ئٹ کے انتظامات کو مذید بہتر بنایا جائے۔