16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

03ژانویه
خواتین کا دن، ماں سچی محبت اور قربانی کا بہترین نمونہ

خواتین کا دن، ماں سچی محبت اور قربانی کا بہترین نمونہ

رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چہیتی بیٹی حضرت زہرا علیہا السلام کی ولادت کے موقع پر ایران میں خواتین اور ماؤں کا دن منایا جاتا ہے جو سچی محبت اور قربانی کا نمونہ ہیں۔

03ژانویه
سلسلہ تفسیر سورہ حجرات – درس 2

سلسلہ تفسیر سورہ حجرات – درس 2

سورہ کی تلاوت کے فوائد اور خاصیتیں: بہت ساری روایات ہیں۔ اور سب سے پہلے امام جعفر صادقؑ کا فرمان ہے کہ: ” جو بھی سورہ الحجرات کو ہر رات یا ہر دن اس کی تلاوت کرے وہ ان لوگوں میں سے شمار ہوگا کہ جنہوں نے رسولؐ اللہ کی زیارت کی”۔

01ژانویه
سلسلہ دروس تفسیر سورہ حجرات – درس 1

سلسلہ دروس تفسیر سورہ حجرات – درس 1

سورہ حجرات، سورہ مجادلہ کے بعد نازل ہوئی اور اس میں تقریباً اٹھارہ (18) آیات ہیں 343 کلمات، اور 1496 حروف ہیں۔اور سوائے آیت نمبر 13 کے جو مکہ میں نازل ہوئی اس کے علاوہ باقی تمام آیات مدنی ہیں۔

27دسامبر
حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر

حضرت زینب عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا واقعہ کربلا کے بعد مدینہ منورہ میں ہمیشہ ام البنین سلام اللہ علیہا کے مقام کا خیال رکھتی تھی ان کی عیادت کرتی اورہمیشہ ان کو تسلی دیتی تھی

21دسامبر
عقائد توحید درس 19

عقائد توحید درس 19

توحید عملی کا معنی ، عبادت ایک بڑا جلوہ توحید عملی،عبادت کا معنی و مفہوم ،کونسا خضوع عبادت ہے؟

14دسامبر
عظیم ماں اورعظیم بیٹی علیھماالسلام کےخطبات کاتقابلی مطالعہ

عظیم ماں اورعظیم بیٹی علیھماالسلام کےخطبات کاتقابلی مطالعہ

عظیم ماں اورعظیم بیٹی علیھماالسلام کےخطبات اپنےعہد کےدینی ،سیاسی،سماجی اورتاریخی منظرنامےہیں۔اس مقالےمیں آپ دونوں (س)کےعظیم اورملکوتی خطبات کےپس منظراورتعارف کااجمالی جائزہ لیتےہوئےدونوں خطبات کا فکری جہات اوراسلوبیاتی حوالوں سےجائزہ لےکردونوں میں مشترکات اورتفردات تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

11دسامبر
سیدہ نساء العالمین سلام اللہ علیھا کی سیرت کے گم گشتہ نکات

سیدہ نساء العالمین سلام اللہ علیھا کی سیرت کے گم گشتہ نکات

بیوی کی حیثیت سے اگر دیکھا جائے تو کل ایمان کی بیوی بن کر آپ نے جو طرز عمل اختیار کیا اور شوہر داری کے جو اصول پیش کیے وہ پوری دنیا کی عورتوں کے لیے بالعموم اور مسلمان عورتوں کےلئے بالخصوص اسوہ حسنہ ہیں ۔

11دسامبر
عقائد توحید درس 18

عقائد توحید درس 18

توحید : اللہ تعالیٰ ہر اعتبار سے توحید رکھتا ہے اپنے تمام اوصاف میں یکتا اور بے مثل ہے۔ وہ اس اعتبار سے یکتا ہے کہ یہ تمام صفات جو پروردگار عالم میں ہیں کسی اور پر صادق ہی نہیں ہو سکتیں۔ اور وہ اس مرتبہ پر نہیں جو اللہ تعالیٰ کی ذات میں ہے۔

05دسامبر
سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں احترام فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نمونے

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں احترام فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نمونے

اس مقالے میں ہمارا موضوع "سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں احترام فاطمہ سلام اللہ علیہا کے نمونے”ہے ۔ پس یہاں مذکور چند نمونے احترام فاطمہ سلام اللہ علیہا میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جزئی واقعات نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے بار بار اور مستقل طرز عمل کے طور پر انجام دئیے جانے والے احترام کے مظاہر ہیں ۔ اس اہم موضوع کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم سیرت اور تاریخ میں فرق کو سمجھیں۔