غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























رہبر عظیم الشان حضرت آیت اﷲ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ، حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم حاج سید جواد حسینی خامنہ ای کے فرزند ہیں ، آپ تیر مہینے کی ۲۴ تاریخسن ۱۳۱۸ھ ش مطابق۲۸ صفر۱۳۵۸ ھ ق کو مشہد مقدس میں پیدا ہوئے
تکوین سے مراد: یہ شب و روز کا منظم نظام جو کائنات میں چل رہا ہے اور موسموں کا نظام ، عالم رنگ و بو میں جو بھی حرکات و سکنات ہو رہی ہیں حتی کہ جو ہمارے جسم کے اندر نظام چل رہا ہے ان تمام نظاموں کا تنہا ترین حاکم اور جو رب ہے وہ پروردگار کریم ہے۔
جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمہ زہر اکے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستیاں ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے تو ساتھ ہی حسب بھی بے مثل ہے۔آپ کی ولادت باسعادت کے بارے میں کئی اقوال ہیں ان میں سے سب سے مشہور ٥جمادی الاوّل ٦ہجری ہے۔
یزید کی محفل میں جب حضرت زینب کبری (علیہا السلام) کی نظر اپنے بھائی امام حسین (علیہ السلام) کے خون آلود سر پر پڑی تو آپ نے ایسی غمناک آواز میں فریاد کی جس سے سب لوگوں کے دل دہل گئے : یا حسیناہ ! یا حبیب رسول اللہ ! یا بن مکة و منی ، یابن فاطمة الزہراء سیدة النساء العالمین ، یابن بنت المصطفی ۔ اے حسین ، اے محبوب رسول خدا ، اے مکہ و منی کے بیٹے ! اے فاطمہ زہرا سیدة نساء العالمین کے بیٹے ، اے محمد مصطفی کی بیٹی کے بیٹے !
ہماری ساری چھوٹی بڑی تنظیموں، اداروں اور شخصیات کی سوچ چندے سے شروع ہوتی ہے اور چندے پر ختم۔ اگر چندہ ملے تو ہم اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو کافر کافر کہہ کر انہیں مارنا شروع کر دیتے ہیں اور اگر ہمیں چندہ نہ ملے تو بے شک کافر غزہ کی طرح ہمارے گھروں پر حملہ کر دیں
موضوع: انتظار کے ثمرات ، منتظر بابصیرت ہے ، بصیرت کیا ہے کیسے حاصل ہوگی ، امام سجاد ع کی نگاہ میں غیبت کے بابصیرت منتظرین کا مقام ،امام صادق ع کی بشارت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فضیلت بیان کرنا
لیجئے او آئی سی کا اجلاس تمام ہوا۔ کسی نے کہا تھا کہ جب غیرت ختم ہو جائے تو تلواریں دفاع اور جہاد کے بجائے رقص اور ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان حکمرانوں نے جمع ہو کر اہلِ غزہ کو یہ تسلّی بھی نہیں دی کہ اب آپ اکیلے نہیں۔
موضوع: انتظار کے ثمرات ، منتظر باامید ہے ، انتظار اور تشیع کی بقاء کا فلسفہ،زندہ امام کے وجود پر یقین اور انکے ظہور کی امید شیعہ کی حیات،امام زمان عج کی ہمراہی ، اقتداء امام ہی شیعہ زندگی ، آج کے شیعہ سے امام زمان عج کی جھلک، آج کی دعائے امام زمان عج جو منتظرین کی شخصیت بیان کرتی ہے، امام زمان عج کی ہمراہی کی دعا، ماہ رمضان کی دعاؤں کا فلسفہ، خیمہ امام زمان عج کیا ہے؟
اللہ کی ربوبیت : توحید ربوبی یعنی پروردگار رب ہونے میں بھی یکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ واحد و احد ہے اور اس کے علاوہ کوئی رب نہیں اور اگر دنیا میں کسی کے پاس ہمارے امور ہیں تو اللہ کے طول میں ہے عرض میں نہیں۔ اور جو طول میں ہیں وہ اللہ کے بنائے ہوئے نظام کا حصہ ہیں جیسے والدین اللہ اور اولاد کے درمیان واسطہ ہیں۔