زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ نہم دی یا ۲۹ دسمبر کی تاریخ رہبر انقلاب اسلامی کی روشن فکری اور مدبرانہ اقدامات کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھی جائے گي کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے فتنوں اور سازشوں کے دور میں اپنے بیانات،اتنبہات اورسعہ صدر کے ساتھ ساتھ بردباری،بصیرت صبر اور مدبرانہ قیادت سے دوہزار نو کے فتنے کو ناکام بنایا تھا۔
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے صوبہ بصرہ کے قبائلی عمائدین سے ملاقات میں،غاصبوں ، قابضین اور ظالموں کو ملک بدر کرانے میں کی جانے والی مزاحمت اور مرجعیت دینی کی حمایت پر عراقی قبائل کے کرداروں کو سراہا اور مزید اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
سابق امام جمعہ جامع مسجد شیعہ اثنا عشریہ دارلتبلغ دراس کرگل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد جواد غروی کوکستے اس دارفانی سے انتقال گئے ہیں.
المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے محمد علی الحوثی نے اتوار کو بتایا کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمن نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہیں کی وجہ سے یورپی میڈیا، سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اتوار کی رات المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ان کے قتل کی سازش کر رہے تھے اور سعودی ولیعہد نے اپنے امریکا کے سفر کے دوران خواہش کی تھی کہ یہ کام ان کے لئے انجام دیا جائے۔
عراق کے اکثر شہروں کے چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی قد آدم تصاویر نصب کر دی گئی ہیں۔
برطانیہ میں سامنے والا نیا وائرس مہلک ثابت ہو رہا ہے جس کی موجودگی کی تصدیق مختلف یورپی ممالک کے علاوہ جاپان اور کینیڈا میں بھی ہوئی ہے۔ برطانیہ سے اسپین، سوئٹزر لینڈ، سویڈن اور فرانس آنے والے افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
حوزہ ٹائمز|واضح رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے لہجے میں حالیہ نرمی، امریکا کی جانب سے عائد کی گئی اس پابندی کے بعد آئی جس میں انقرہ نے روس سے ایس-400 میزائل سسٹم خریدا تھا اور اس سے ناراض ہوکر واشنگٹن نے انقرہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
حوزہ ٹائمز|ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتے کو تہران میں اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ، کورونا کی ویکسین خریدنے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے اور ایران مخالف میڈیا بھی ہر روز کسی نہ کسی نئے بہانے سے پروپیگنڈہ کرتا ہے۔