27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

17فوریه
سید محسن عباس نقوی بقضائے الہی قم المقدس میں وفات پاگئے

سید محسن عباس نقوی بقضائے الہی قم المقدس میں وفات پاگئے

مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل 30 بھمن حرم مطہر معصومہ قم س میں ادا کی جائے گی۔

17فوریه
نجف اشرف میں دفاعِ کفایی فتویٰ کی یاد میں ریلی کا انعقاد

نجف اشرف میں دفاعِ کفایی فتویٰ کی یاد میں ریلی کا انعقاد

اس تقریب میں حرم امام علی علیہ السلام کے خدام، سرکاری اداروں کے نمائندے، طلبہ و طالبات اور عراق کے مختلف طبقات کے افراد شریک ہوئے۔ حاضرین نے اس مبارک موقع کو یادگار بناتے ہوئے ان جانبازوں کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے مرجعیت کی آواز پر لبیک کہا۔

17فوریه
حضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا، شیخ ابراہیم زکزاکی

حضرت امام مہدی (عج) کی حکومت ایک ایسا وعدہ الہی ہے جو ضرور پورا ہوگا، شیخ ابراہیم زکزاکی

شیخ زکزاکی نے دورِ غیبت کو انتظار کا دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دور مشکلات سے بھرپور ہے، لیکن یہی وہ وقت ہے جب ایمان اور آگہی کو مضبوط کرنا سب سے اہم ہے۔ انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ اپنے آپ کو امام کے ظہور کے لیے تیار کریں۔

17فوریه
ہم نہ تو تسلیم ہوں گے اور نہ ہی شکست کھائیں گے، شیخ نعیم قاسم

ہم نہ تو تسلیم ہوں گے اور نہ ہی شکست کھائیں گے، شیخ نعیم قاسم

المنار چینل کے مطابق، شیخ نعیم قاسم نے اپنی تقریر میں خبردار کیا کہ امریکہ کی سازشیں نہ صرف فلسطین بلکہ پورے عرب اور اسلامی ممالک کے لیے خطرہ ہیں، اور حالیہ جنگ میں بین الاقوامی برادری کی خاموشی نے امریکہ کو مزید جارحانہ اقدامات کے لیے حوصلہ دیا ہے۔

15فوریه
زمانۂِ غیبت کے منتظرین پر فرض ہے کہ وہ اخلاقی فضائل پر مشتمل معاشرے کو تشکیل دیں، آیت اللہ احمد مروی

زمانۂِ غیبت کے منتظرین پر فرض ہے کہ وہ اخلاقی فضائل پر مشتمل معاشرے کو تشکیل دیں، آیت اللہ احمد مروی

آیت اللہ مروی نے کہا کہ ہمیں اخلاقی اقدار کو زندہ رکھنا چاہئے ،انسانی فضیلتوں کو معاشرے میں رائج کریں اور ایسا معاشرہ وجود میں لائیں جو ظہور کے لائق ہو

15فوریه
تشکل امام المنتظر (عج) کے زیر اہتمام عظیم الشان اور روح پرور محفل کا انعقاد

تشکل امام المنتظر (عج) کے زیر اہتمام عظیم الشان اور روح پرور محفل کا انعقاد

محفل میں علمی و فکری سرگرمیوں کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔ "ڈھائی سو سالہ انسان" کتاب کے منتخب ابواب پر مبنی ایک علمی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا

14فوریه
اجتہاد اور تقلید مکتب اہل بیت کا عظیم سرمایہ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اجتہاد اور تقلید مکتب اہل بیت کا عظیم سرمایہ، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عقیدہ امامت کو صرف مکتب اہل نے تسلیم کیا ہے

14فوریه
تشیع اور انقلاب اسلامی کی شناخت کا نام مہدویت ہے، آیت اللہ اعرافی

تشیع اور انقلاب اسلامی کی شناخت کا نام مہدویت ہے، آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے مهدویت کے مسئلے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف اہل تشیع کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے بلکہ انقلاب اسلامی کا بھی مرکزی نکتہ ہے

14فوریه
ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع

ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع

مذہبی شہر قم میں حضرت امام مہدی (ع) کے عقیدت مندوں نے جمعرات کی شام کو پیامبر اعظم بلیوارڈ سے مسجد جمکران تک پیادہ روی کی۔