زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علیرضا اعرافی نے قم المقدسہ مدرسہ علمیہ حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ ہمیشہ سے سماجی اور سیاسی میدان میں مؤثر کردار ادا کرتا آیا ہے اور یہ کبھی کسی ایک خطے یا مخصوص طبقے تک محدود نہیں رہا۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے 41 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے حرم امام رضا علیہ السلام کی میزبانی میں 26 جنوری 2025 سے شروع ہوئے جن میں 29 ممالک کے 59 افراد نے شرکت کی یہ مقابلے اکتیس جنوری کو اختتام پذیر ہوئے
حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے کہا: تمام طلباء کو طالب علمی کے آداب کا خیال رکھنا چاہیے لیکن جو شخص یہ روحانی لباس پہنتا ہے اسے اور زیادہ محتاط رہنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے متعدد واقعات میں ملوث 38 سلاہ عراقی پناہ گزین سلوان مومیکا فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گیا۔
فلسطینی خودمختار انتظامیہ نے منگل کے روز تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھل کر غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کی مخالفت کریں، فلسطینی اتھارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو "نسل کشی" قرار دیا۔
اس پر مسرّت موقع پر مولانا سید جنّت حسین، مولانا قیصر اقبال، مولانا عامل مظاہری، سید محمد رضوی، مولانا تمیز الحسن رضوی، سید مرتضیٰ رضوی، مولانا فرحت عباس، سید مصطفی رضوی وغیرہ موجود رہے۔
ایران کے شہر قم میں پیغمبر اسلام (ص) کی عید مبعث کے موقع پر مراجع تقلید کی موجودگی میں جشن عید مبعث اور حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی عمامہ گذاری کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اختتامی تقریر میں تمام مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے مکتب حضرت غفران مآب کی اہمیت اور عظمت پر روشنی ڈالی