زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا : ہفتہ وحدت در حقیقت امت اسلام کے کے امتحان اور انہیں پرکھنے کا ہفتہ ہے تاکہ اس سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے احکامات کی پیروی اور امتِ اسلام کی تبعیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے روس کے ساتھ باہمی روابط کے استحکام اور توسیع کو دونوں ملکوں کے خلاف پابندیوں اور ظالمانہ اقدامات کا اثر کم ہونے کا باعث، قرار دیا ہے۔
آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام میں لبنانی عوام اور حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔
آیت اللہ اعرافی نے حوزہ ہائے علمیہ خواہران کی بنیاد کے حوالے سے کہا : یہ ادارہ ایک مضبوط درخت کی مانند ہے جس کی جڑیں اسلام کی ابتدائی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ (س) نے رکھی تھی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے پیرس اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔
لبنان میں چھوٹی مواصلاتی ڈیوائس پیجر پھٹنے سے ایرانی سفیر، حزب اللہ کے متعدد اراکین سمیت ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔اسکرین گریبلبنان میں چھوٹی مواصلاتی ڈیوائس پیجر پھٹنے سے ایرانی سفیر، حزب اللہ کے متعدد اراکین سمیت ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ہم ایک ایسے دور میں رہ رہے ہیں جب بہت سے ظالم اور جابر حکمرانوں نے اقدار اور اصولوں کے فقدان کے سائے میں یا تو حقیقت میں یا سوشل نیٹ ورک کے ذریعے اور کسی بھی دوسرے ممکنہ ذریعے سے معاملات کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت موقع پر پوری دنیا اور بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ہر قوم کے لیے ایک مخصوص لباس اور نظام ہوتا ہے۔ اہلِ علم کا لباس بھی مخصوص ہونا چاہیے