27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

28سپتامبر
شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی

شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی

آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔

28سپتامبر
حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ کی جانب سے جاری اعلان میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

28سپتامبر
لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

28سپتامبر
علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن (قم) کے میر کارواں منتخب

علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن (قم) کے میر کارواں منتخب

ڈاکٹر شبیر فصیحی کا پاکستانی علمی شخصیات اور مایہ ناز علماء میں شمار ہوتا ہے۔

27سپتامبر
عراقی سرزمین کو ہر اس چیز سے پاک کریں جس سے ملک اور اس کے لوگوں کی سلامتی کو خطرہ ہو،آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی

عراقی سرزمین کو ہر اس چیز سے پاک کریں جس سے ملک اور اس کے لوگوں کی سلامتی کو خطرہ ہو،آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی

آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں موصل شہر سے آنے والےحشد شعبی کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ وہ تکفیری دہشت گرد گروہوں کی باقیات کا تعاقب جاری رکھیں

27سپتامبر
اسرائیل کے مکمل خاتمے تک ہم اپنے ہتھیار نہیں رکھیں گے، آیت اللہ سعیدی

اسرائیل کے مکمل خاتمے تک ہم اپنے ہتھیار نہیں رکھیں گے، آیت اللہ سعیدی

بعض عرب حکمرانوں نے فلسطین کی آزادی کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی کوشش کی، لیکن تاریخ سے ثابت ہوتا ہے کہ مذاکرات صرف صہیونی حکومت کی غاصب زندگی کو طول دینے کا ایک ذریعہ تھے

25سپتامبر
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے کہا کہ قم کے حسینیہ بلتستانیہ میں لبنان کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ "سید حسن نصراللہ" کی صحت و سلامتی اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

25سپتامبر
قم المقدسہ میں لبنان اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع

قم المقدسہ میں لبنان اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع

حوزہ علمیہ قم کے علماء، اساتذہ اور طلاب نے آج مدرسہ علمیہ فیضیہ میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے سنگین جرائم کی شدید مذمت کی۔

25سپتامبر
ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کو کب اور کیسے سزا دی جائے، صدر پزشکیان

ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کو کب اور کیسے سزا دی جائے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پیزکیان نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کی جانب سے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کا کب اور کیسے جواب دیا جائے۔