زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
شہیدایے خدمت کے چہلم سے خطاب میں شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا کہ آنسوؤں کے سمندر نے اسلامی جمہوریہ کا نیا چہرہ نمودار ہوا اور ہم ایک خاندان کی طرح ایک شہید حکمران کی وفات پر روئے اور غمزدہ ہوئے۔
غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ووٹوں کی گنتی کے بعد مسعود پزشکیان نے 1 کروڑ 41 لاکھ 5ہزار 991، سعید جلیلی نے 94 لاکھ 73 ہزار 298، محمد باقر قالیباف نے 33 لاکھ 83 ہزار 340 اور مصطفی پور محمدی نے 2 لاکھ 6 ہزار 397 ووٹ حاصل کئے۔
غدیر صرف جشن و محفل کا نام نہیں بلکہ ہمیں ولایت علیؑ کو دل قبول کرنے کے بعد دوسروں تک اس پیغام کو پہنچانا چاہئے، کیوں کہ اگر لوگ ولایت سے منحرف نہ ہوتے تو لوگوں کے درمیان اختلاف نہ ہوتا
غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا سورج ہمیشہ ہمیں حق کا راستہ دکھاتا رہے گاتاکہ ہر گمشدہ ’’صراط الذین انعمت علیہم‘‘ کو ڈھونڈ سکےاور ہدایت کی نعمت سے بہرہ مند ہو سکے۔
ملک بھر میں بنائے گئے 58 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 ہزار 118 اسٹیشنز دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں
اسلامی جمہوریہ کا تسلسل، اسلامی جمہوریہ کا استحکام اور اسلامی جمہوریہ کا وقار عوامی مشارکت پر منحصر ہے
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔