27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

19ژوئن
آیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

آیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

اس سلسلے میں آیت اللہ مکارم شیرازی کے دفتر کے نے آیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کرنے کا اعلان کیا۔

19ژوئن
حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے

یاد رہے کہ گزشتہ برس حج کے دوران گرم موسم کے باعث 240 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی تھی، جن میں سے زیادہ تر انڈونیشیا کے شہری تھے۔

19ژوئن
عید غدیر کے موقع پر لوگ ایثار اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں، حجت الاسلام فرحزاد

عید غدیر کے موقع پر لوگ ایثار اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں، حجت الاسلام فرحزاد

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اللہ کے حکم سے مسجد کی حرمت باقی رکھنے کے لئے حضرت علی علیہ السلام اور حضرت زہرا علیھا السلام کے گھر کے علاوہ تمام گھروں کے دروازے بند کرنے کا حکم دیا۔

18ژوئن
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے۔

17ژوئن
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکبادی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکبادی

یاد رہے کہ عید الاضحی قمری کیلنڈر کا ایک اہم دن ہے جس میں مسلمان قربانی کرتے ہیں اور حج بیت اللہ بجا لاتے ہیں۔

16ژوئن
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

15ژوئن
الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت

الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت

الخلیف کے موقع پر زیادہ تر خواتین روزے سے ہوتی ہیں اور اپنے ساتھ افطار لے کر مسجد الحرام میں آتی ہیں۔ عالمی وبا کورونا کے باعث حج اورعمرہ محدود کردیا گیا تھا تو الخلیف کی روایت بھی رک گئی تھی تاہم اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

15ژوئن
لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

حجاج سارا دن میدان عرفات میں عبادت اور دعائیں کرتے گزاریں گے۔ عرفات میں حج کا خطبہ سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نماز ملا کر ادا کی جائے گی۔ مغرب سے قبل حجاج کرام مزدلفہ کی طرف روانہ ہوں گے اور وہاں مغرب اور عشا کی نماز اکٹھی پڑھیں گے۔ مزدلفہ میں حجاج کرام رمی جمرات کے لیے کنکریاں اکھٹی کریں گے ۔

14ژوئن
الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

اس موقع پر سارہ ہدیٰ بہت خوش نظر آرہی تھیں اور اپنے استقبال کے لیے آنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ مختصر گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اللہ کے گھر پہنچ کر مسرت محسوس کر رہی ہوں۔