18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

22می
شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، 40 غیر ملکی اعلی سطحی وفود کی تہران آمد

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، 40 غیر ملکی اعلی سطحی وفود کی تہران آمد

شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے 40 سے زائد غیر اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔

22می
شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی

شہید صدر رئیسی کی نماز جنازہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گئی

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گی۔

21می
ایران میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے الیکشن بلا تاخیر ہوں گے؛ تاریخ کا اعلان

ایران میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے الیکشن بلا تاخیر ہوں گے؛ تاریخ کا اعلان

گزشتہ روز ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ نائب صدر محمد مخبر عبوری صدر کے فرائض انجام دیں گے جنھیں 2 ماہ میں صدارتی الیکشن کرانے ہیں۔

21می
حجۃ الاسلام و المسلمین آیت اللہ رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے، آیت اللہ محفوظی

حجۃ الاسلام و المسلمین آیت اللہ رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے، آیت اللہ محفوظی

انہوں نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے جنہوں نے خلوص ، خلوص نیت، دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ہمیشہ لوگوں خاص طور پر کمزور طبقہ کے مسائل کے حل کے لیے انتھک محنت کی۔

20می
شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع ہوگی

شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع ہوگی

منگل کی سہ پہر قم میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع اور نماز جنازہ ہوگی۔

20می
بشار الاسد کا رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت

بشار الاسد کا رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت

بشار الاسد نے اپنے پیغام میں سوریہ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ یکجہتی پر زور دیتے ہوئے مرحوم صدر اور ان کے ساتھیوں کے المناک فقدان پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

20می
صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے معزز ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رحلت کی خبر ملی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔

20می
شہید آیت اللہ آل ہاشم “تبریز کے محبوب سید” کے لقب سے معروف تھے

شہید آیت اللہ آل ہاشم “تبریز کے محبوب سید” کے لقب سے معروف تھے

صوبہ مشرقی آذربائیجان میں رہبر معظم کے نمائندے اور امام جمعہ آیت اللہ آل ہاشم بھی صدر رئیسی کے ہمراہ تبریز واپسی کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

20می
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان

رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان

رہبر معظم نے اپنے پیغام میں صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں ملک میں پانچ روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔