صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
مسلح افواج کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے فرمایا کہ حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق مسلح افواج ملک کا مضبوط حصار ہیں۔ اپنی اس حیثیت کی وجہ سے مسلح افواج کی ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔
اس سے قبل سعودی عرب دوہزار انیس میں دسیوں فلسطینی اور اردنی شہریوں کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت و مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے جیل میں ڈال چکا ہے۔
اس سال عید سعید فطر کی نماز مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں، رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پیغام میں کہاکہ روایات کی رو سے امام زمان عج اور انکے مخلص و باوفا انصار بیت المقدس کو یہودیوں اور سفیانیوں سے آزاد کروائیں گے۔
ہم وطن روزہ داروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں
اس سال ماہ رمضان المبارک میں ہندوستان اور پاکستان سمیت ۴۰۰ ایرانی اور غیر ایرانی معتکفین کے لئے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے
ہمیں اپنی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آنا چاہیئے اور مسلمانوں کی عظمت اور طاقت پوری دنیا کو دکھانا چاہیئے
قدس مارچ میں سب کی موجودگی جہاں مظلوم کو مضبوط کرنے کا باعث ہے تو وہیں ظالم کو کمزور کرنے کا بھی سبب بنے گی۔
نئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پاکستان پہنچ کر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے اور انہیں اپنی سفارتی اسناد پیش کریں گے۔