صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حج اورعمرہ امور کی وزارت کے مطابق عازمین حج نے منٰی میں قائم کی گئی خیمہ بستی میں رات گزاری۔دنیا بھر کے 10 لاکھ اور پاکستانی تقریباً 80 ہزار عازمین نے نماز فجر تک منیٰ میں قیام کیا اور عبادت میں مصروف رہے۔
7ذی الحج 114ہجری کو حاکم وقت نے حضرت امام محمد باقر(ع) کو زہر دے کر شہید کیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کے احیاء کے لئے صبح سویرے ماتمی جلوسوں اور عزاداروں کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں آمد شروع ہو گئی تھی جس کا سلسلہ جاری ہے اور عزادار امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کو نویں امام کی شہادت کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج حسب ذیل ہے؛
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک انقلابی ریاست ہے۔ پاکستان کا وجود ایک انقلاب کا مرہون منت ہے جس کی قیادت بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے کی۔
عازمین کل میدان عرفات پہنچ کر حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے، خطبہ حج سنیں گے اور طلوع آفتاب کے بعد واپس منیٰ جائیں گے، شیطان کو کنکریاں ماریں گے اور قربانی دیں گے۔
9 ذوالحج کو غروب آفتاب ہوتے ہی حجاج کرام نماز مغرب ادا کیے بغیر مزدلفہ کی جانب روانہ ہوں گے اور وہاں پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں اکٹھی ادا کریں گے۔
سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر توانائی کے حالیہ دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے اس کے نتائج کو کامیاب قرار دیا اور Eco ITI مال بردار ٹرین لائن کے آغاز پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا جس سے تینوں ممالک ایران، پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ .
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی جامعۃ الکوثر میں حجۃ الاسلام والمسلمین فدا حسین مطہری سے ان کے جواں سال داماد کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔
اس موقع پر میڈیا کے مسئول احمد علی جواہری کا کہنا تھا کہ یہ سایٹ جدید تقاضوں کے مطابق بنائی گئی ہے اور آثار و معارف اہل بیت علیہم السلام کی نشر و اشاعت کے لیے اس سائٹ کی بنیاد ڈالی گئی ہے جس کے ذریعے معارف اہلبیت ع لوگوں تک پہنچانے کے لیے اس کا افتتاح کیا گیا ہے۔