18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

22جولای
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات

غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 92 افراد کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب وہ امدادی مراکز پر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

22جولای
غزہ محاصرے میں؛ خوراک بند، انسانیت شرمندہ

غزہ محاصرے میں؛ خوراک بند، انسانیت شرمندہ

غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری محاصرہ صرف بمباری تک محدود نہیں، اب بھوک، قحط اور پانی کی شدید قلت نے انسانی بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔

22جولای
پاکستانی زائرین کی بسوں کا مشرقی سرحدوں سے داخلہ، پولیس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

پاکستانی زائرین کی بسوں کا مشرقی سرحدوں سے داخلہ، پولیس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

گذشتہ سال یزد حادثے کے بعد ایرانی ٹریفک پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت ہر پاکستانی بس میں دو مستند ڈرائیور لازم قرار دیا ہے۔

22جولای
غزہ میں خوراک اور دوا کی فراہمی میں رکاوٹ قابل مذمت، اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے، ایران

غزہ میں خوراک اور دوا کی فراہمی میں رکاوٹ قابل مذمت، اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ غزہ کو 140 دن سے زیادہ عرصے سے محاصرے میں رکھا گیا ہے، امریکہ اور صہیونی حکومت کے سامنے اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے۔

22جولای
قوم و ملت کی عزتِ کو پامال کرنا اور معاشرے کو دو حصوں میں بانٹنا ناقابلِ قبول ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

قوم و ملت کی عزتِ کو پامال کرنا اور معاشرے کو دو حصوں میں بانٹنا ناقابلِ قبول ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے قم میں چند علماء اور فضلاء سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ ایامِ محرم و صفر، تبلیغ دین کا سنہری موقع ہیں اور ان ایّام سے بھرپور استفادہ کیا جانا چاہیے۔

22جولای
شکوک و شبہات کے مقابلے میں استدلال اور بہترین مناظرہ شیعہ علماء کا شیوہ رہا ہے، آیت‌اللہ العظمی سبحانی

شکوک و شبہات کے مقابلے میں استدلال اور بہترین مناظرہ شیعہ علماء کا شیوہ رہا ہے، آیت‌اللہ العظمی سبحانی

شیعہ مرجع تقلید نے قرآنی تعلیمات میں عقلی استدلال اور حکیمانہ نصیحت کے محوری کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: شیعہ علماء ہمیشہ منطق اور بہترین مناظرہ کے اصولوں سے تمسک کرتے ہوئے، اہل بیت علیہم السلام کی معارف کا دفاع کرتے رہے ہیں۔

22جولای
ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور، تجارتی تعاون، سرحدی سکیورٹی، توانائی اور عوامی روابط جیسے اہم موضوعات پر بات چیت متوقع ہے

11جولای

نجف اشرف میں ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین النجفی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

11جولای
دین کی تبلیغ کے لیے عمل صالح ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

دین کی تبلیغ کے لیے عمل صالح ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا: ہمارے پاس تبلیغ کے وسائل و دلائل کی کوئی کمی نہیں اگر خدا نخواستہ ہم تبلیغ میں سستی کریں تو یہ ہماری کوتاہی یا قصور کی نشانی ہے