27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

29جولای
ایران نے ثابت کیا انقلاب اسلامی کی بنیادیں فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہیں، رہبر معظم

ایران نے ثابت کیا انقلاب اسلامی کی بنیادیں فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہیں، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ صہیونی حملے کے دوران ایرانی قوم کی استقامت، اتحاد اور دینی بصیرت کو دنیا کے سامنے آشکار ہوگئی اور انقلاب اسلامی کی بنیادوں کو مزید مضبوط کردیا۔

28جولای
امام حسین علیہ السلام کا عالمی پیغام اور اس کی تبلیغ کی ذمہ داری، مرجعیت دینی آیت اللہ العظمی شیخ محمد الیعقوبی

امام حسین علیہ السلام کا عالمی پیغام اور اس کی تبلیغ کی ذمہ داری، مرجعیت دینی آیت اللہ العظمی شیخ محمد الیعقوبی

یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ منبر حسینی کو ذاتی مفادات، تعصبات یا گروہ بندیوں کے لیے استعمال کرنا اللہ، رسول (ص)، امیر المومنین اور امام حسین علیہ السلام کے ساتھ خیانت ہے

26جولای
عرب و اسلامی ممالک غزہ میں قحط و تباہی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں: آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

عرب و اسلامی ممالک غزہ میں قحط و تباہی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں: آیت اللہ العظمیٰ سیستانی

غزہ میں جاری قحط کی لرزہ خیز تصویریں، جو میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچ رہی ہیں، ہر باضمیر انسان کی روح کو دہلا دیتی ہیں اور ایسی تکلیف دیتی ہیں کہ انسان کھانے پینے سے بے رغبت ہو جاتا ہے۔

22جولای
پاکستان اثر و رسوخ استعمال کر کے خوراک اور ادویات کیلیے غزہ کا راستہ کھلوائے، خالد مشعل

پاکستان اثر و رسوخ استعمال کر کے خوراک اور ادویات کیلیے غزہ کا راستہ کھلوائے، خالد مشعل

حماس کے رہنما خالد مشعل نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے غزہ میں خوراک اور ادویات کی قلت سے متعلق تشویشناک صورت حال سے آگاہ کیا۔

22جولای
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات

غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 92 افراد کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب وہ امدادی مراکز پر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

22جولای
غزہ محاصرے میں؛ خوراک بند، انسانیت شرمندہ

غزہ محاصرے میں؛ خوراک بند، انسانیت شرمندہ

غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری محاصرہ صرف بمباری تک محدود نہیں، اب بھوک، قحط اور پانی کی شدید قلت نے انسانی بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔

22جولای
پاکستانی زائرین کی بسوں کا مشرقی سرحدوں سے داخلہ، پولیس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

پاکستانی زائرین کی بسوں کا مشرقی سرحدوں سے داخلہ، پولیس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

گذشتہ سال یزد حادثے کے بعد ایرانی ٹریفک پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت ہر پاکستانی بس میں دو مستند ڈرائیور لازم قرار دیا ہے۔

22جولای
غزہ میں خوراک اور دوا کی فراہمی میں رکاوٹ قابل مذمت، اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے، ایران

غزہ میں خوراک اور دوا کی فراہمی میں رکاوٹ قابل مذمت، اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ غزہ کو 140 دن سے زیادہ عرصے سے محاصرے میں رکھا گیا ہے، امریکہ اور صہیونی حکومت کے سامنے اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے۔

22جولای
قوم و ملت کی عزتِ کو پامال کرنا اور معاشرے کو دو حصوں میں بانٹنا ناقابلِ قبول ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

قوم و ملت کی عزتِ کو پامال کرنا اور معاشرے کو دو حصوں میں بانٹنا ناقابلِ قبول ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے قم میں چند علماء اور فضلاء سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ ایامِ محرم و صفر، تبلیغ دین کا سنہری موقع ہیں اور ان ایّام سے بھرپور استفادہ کیا جانا چاہیے۔