27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

27مارس
یوم القدس کی ریلی میں لوگ بھرپور شرکت کریں، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

یوم القدس کی ریلی میں لوگ بھرپور شرکت کریں، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے یوم القدس کے موقع پر مسلمانوں کو اس دن کی ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید کی: اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور سربراہان کے لیے ضروری ہے کہ وہ پر عزم ہو جائیں اور صہیونی جرائم کے خلاف بے حس نہ رہیں

27مارس
فلسطین میں بصیرت، اتحاد اور مزاحمت کی طاقت موجود ہے، امام جمعہ بوشہر

فلسطین میں بصیرت، اتحاد اور مزاحمت کی طاقت موجود ہے، امام جمعہ بوشہر

انہوں نے فلسطین کو عالم اسلام کا دل قرار دیتے ہوئے کہا: "فلسطین میں بصیرت، اتحاد اور مزاحمت کی طاقت موجود ہے، جو اس عالم اسلام کے دل کو زندہ رکھے ہوئے ہے، اور انشاء اللہ، آپ سب کی مدد سے ہم آخری فتح تک پہنچیں گے۔"

27مارس
یوم القدس ، آیت اللہ نوری ہمدانی کے پیغام

یوم القدس ، آیت اللہ نوری ہمدانی کے پیغام

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ، ایک بار پھر دنیا بھر کے مسلمان اس ظالم حکومت اور اس کے سرپرستوں کے خلاف اپنی وحدت اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں گے

27مارس
ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس منعقد

ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس منعقد

ایران میں چھٹی بین الاقوامی القدس کانگریس کا انعقاد، 80 غیر ملکی نمائندوں کی شرکت

24مارس
یوم شہادت امام علی، قم المقدسہ میں جلوس عزاء برآمد

یوم شہادت امام علی، قم المقدسہ میں جلوس عزاء برآمد

مجلس کے فوراً بعد حسینیہ سے نمائندہ قائد علامہ بشارت حسین زاہدی اور مسئول دفتر علامہ منیر حسین عسکری کی سربراہی میں جلوس تابوت برآمد ہوا، جو اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم حضرت معصومہ میں اختتام پذیر ہوا۔

24مارس
2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا

2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

23مارس
نائیجر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 57 افراد جاں بحق و زخمی

نائیجر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 57 افراد جاں بحق و زخمی

نائیجر کے وزیر داخلہ محمد تومبا نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے نمازگزاروں پر حملہ کر کے 44 افراد کو شہید اور 13 کو زخمی کر دیا۔

22مارس
امریکہ جان لے! کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب

امریکہ جان لے! کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم نے نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی تصادم شروع نہیں کیا لیکن اگر چنانچہ کسی قسم کی غلطی کرے اور جنگ شروع ہوجائے تو سخت طمانچہ پڑے گا۔

22مارس
غزہ کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

غزہ کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

 واضح رہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حملوں کی نئی لہر میں اب تک سینکڑوں افراد شہید جب کہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔