زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
حوزہ علمیہ ہمیشہ اسلامی مزاحمت اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں صفِ اول میں رہے گا اور بین الاقوامی اداروں، تمام علماء، دانشوروں اور دنیا کے آزاد ضمیر افراد سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صہیونی مظالم کے خلاف خاموشی توڑیں اور اپنی انسانی و دینی ذمہ داریوں کو پورا کریں
ملاقات میں مولانا الشیخ ساجد رضا خان نجفی و مولانا الشیخ سبط حسن نجفی بھی ہمراہ تھے۔
انہوں نے قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کبھی بھی اسرائیل کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
مولانا مرحوم کا شمار برصغیر کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا۔وہ آیت اللہ العظمیٰ سید ظفر الحسن رضوی طاب ثراہ کے فرزند تھے اور ایران کے ریڈیو تہران سے بھی وابستہ رہے وہ اسلام نابِ محمدیؐ کے ایک سچے مبلغ اور دینی و فکری میدان کے کہنہ مشق عالم تھے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں قوم کی زبردست اور معنی خیز شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ قوم کا یہ عظیم قدم، ان لوگوں کے لیے جنھیں دنیا میں ایرانی قوم کو سمجھنے اور پہچاننے کی ضرورت ہے، مختلف پیغاموں کا حامل تھا جو ان کے کانوں تک پہنچ گيا۔
اب تک اسرائیلی بمباری میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
فلسطینی وزارت صحت نے آگاہ کیا کہ قابض فوج کے نئی جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی کل تعداد 921 ہے اور اس کے علاوہ ان حملوں میں 2,54 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
صبح 6:30 بجے سے تلاوت، مناجات اور نعت خوانی کا سلسلہ شروع ہوگا، جبکہ ٹھیک 8 بجے نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر "عید بندگی و ہمبستگی" کا نعرہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کمترین کام ہے جس سے ایمان، صبر اور استقامت کے ساتھ صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں کو مزید حوصلہ ملے گا۔