صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے کہا کہ ایک عالم دین کا فریضہ ہے کہ لوگوں کو حلال و حرام بتائے، وعظ و نصیحت کرے اور انہیں جہنم کی آگ سے بچائے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے تفسیر تسنیم کی رونمائی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تفسیر علوم اسلامی کا ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے جو کہ حوزہ علمیہ کی روایتی تحقیق کا عظیم شاہکار ہے
مرجع عالی قدر نے محترم الحاج صفدر جعفر اور پوری کمیٹی کو دین و مذہب کی خدمت کی توفیق پر مبارکباد پیش کی اور بارگاہ ایزدی میں دعا کی
وزارت دفاع کے عقیدتی و سیاسی شعبے کے نائب نے بتایا کہ سید حسن نصر اللہ کی خدا سے محبت، ولایت کی پیروی ، توکل اورعاجزی نے انہیں ایسا انسان بنایا کہ آج عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور ایرانی قوم انہیں اپنا راہنما اور رول ماڈل جانتے ہیں۔
لبنان کے شہر بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے مقدس اجساد کی تدفین کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں شہدائے مزاحمت کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے عظیم مفسر اور تفسیر تسنیم کے مصنف، آیت اللہ جوادی آملی کی ممتاز علمی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ، اس فاضل عالم دین کی 40 سالہ تحقیق، تدریس اور خاص کر تفسیر تسنیم کی تألیف میں ان کی مجاہدانہ کوششوں کا مرہون منت ہے۔
اس فیصلے کے نتیجے میں قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے ہونے والی بات چیت معطل کردی گئی ہے۔
آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا: ہم اس راستے کو جاری رکھیں گے، چاہے ہم سب مارے جائیں، ہمارے گھر تباہ ہو جائیں، لیکن ہم مزاحمت کے راستے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے۔