صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: انقلاب اسلامی کی کامیابی نے شیعہ فقہ میں پوشیدہ سماجی اور حکومتی نقطہ نظر کو مزید واضح کر دیا۔
سیستان و بلوچستان کے ضلع خاش کی افتخار آباد بستی میں تبلیغی خدمات اور امام جماعت کے فرائض انجام دے رہے عالم دین حجت الاسلام غلامرضا بیزوالی، تکفیری اور مخالف عناصر کے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے۔
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ اس انقلاب نے لوگوں میں یہ یقین پیدا کیا کہ وہ مشرق اور مغرب پر بھروسہ کئے بغیر اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکتے ہیں۔
پزشکیان نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے پہلے دن سے ہی دشمن نے سازشیں رچائیں اور ہمیں دہشت گردی کا نشانہ بنایا، وہ نہیں چاہتے تھے کہ ہمارا ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک سارا علاقہ فلسطینیوں کا ہے۔
اسرئیل کاٹز نے کہا کہ ان کے نقل مکانی کے مجوزہ منصوبے میں زمینی راستے سمیت سمندری اور فضائی راستوں سے بھی جانے کے لیے خصوصی انتظامات شامل ہوں گے۔
ہمارے نوجوانوں نے انواع و اقسام کے کارنامے انجام دیے ہیں۔ یہ پیشرفت جاری رہے گی۔ ایرانی قوم، ان شاء اللہ خدا پر توکل کی برکت سے اوج مطلوب تک پہنچے گی۔
انہوں نے کہا کہ دینی علوم کی تحقیق میں جدید علمی وسائل اور طریقوں کو اپنانا بہت اہم ہے تاکہ علمی کام زیادہ مستند اور مفید ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی سطح پر تحقیق کو فروغ دینے اور خواتین کی علمی میدان میں شرکت پر بھی توجہ دینی چاہیے۔
گلگت بلتستان میں موجود دو بڑی یونیورسٹیوں اور ایران کے بین الاقوامی یونیورسٹی کے مابین اور پاکستان کے دیگر علاقوں کی اہم یونیورسٹیوں کے درمیان ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیمی و تدریسی تجربات سے دونوں ممالک کو استفادہ کرنا چاہیے