صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حجت الاسلام والمسلمین میرباقری نے کہا: اگر ہم حقیقی امن کے خواہاں ہیں تو معاشرہ محبت کی بنیاد پر استوار ہونا چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ کے متنازع بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔
خیر العمل آرگنائزیشن کی جانب سے قم مقدسہ میں موجود علماء کے بچوں کے درمیان اصول دین، فروع دین اور عقائد کے مختلف موضوعات پر مقابلے کا انعقاد ہوا۔
قابل ذکر ہے کہ شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔ روایات کے تحت ان کے جانشین یعنی اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں حاضر امام کو نامزد کردیا گیا ہے۔
حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے حضرات علماء کرام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ لکھنؤ کا حوزہ علمیہ اپنی مثال آپ تھا میری خواہش ہے کہ میری زندگی میں لکھنؤ کے حوزہ علمیہ کی جوانی پلٹ آئے اس کے لئے مشترکہ جد و جہد کی ضرورت ہے
ہندوستان کے پہلے مسلم صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کے قائم کردہ تاریخی "علی ع ڈے" کا ۷۲ واں اجلاس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علی سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز دانشوران، مہمانان گرامی اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
امام خمینی (رح) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا: آیت اللہ مصباح (رح) کے بیانات قرآن اور روایات پر مبنی تھے اور وہ ان معارف کو اس طرح بیان کرتے تھے کہ ہم بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ وہ اولیاء اللہ کی حقیقی مثال تھے کیونکہ حقیقتاً ان کی ذات اسلام کے لیے وقف تھی۔
پاکستانی حکومت فلسطینی قیدیوں کے ایک گروپ کی میزبانی کرے گی جنہیں غزہ جنگ بندی کے بعد صیہونی حکومت نے رہا کیا ہے