10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

18نوامبر
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مقاومتی دھڑے کی مشترکہ نشست

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مقاومتی دھڑے کی مشترکہ نشست

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی، مقاومتی محاذ سے قربت رکھنے والے تمام شیعہ سیاسی رہنماؤں پر مشتمل کوآرڈینیشن فریم ورک کا ایک اہم رابطہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے

18نوامبر
ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

ایران اور متحدہ عرب امارات کا فضائی تعاون پر ابتدائی معاہدہ

ایران اور متحدہ عرب امارات کے فضائی حکام نے تعاون بڑھانے کے لیے ابتدائی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا

18نوامبر
ایران کے سرحدی شھر میں شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ

ایران کے سرحدی شھر میں شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ

ایران سرحدی شہر میں نماز استسقاءشیعہ سنیاتحاد کا خوبصورت مظاہرہ ایران کے سرحدی شہر خواف میں شیعوں اور سنیوں نے مل کر نماز استسقاء […]

18نوامبر
قرآن و سنت کے منافی تاحیات استثنیٰ دینے والوں نے بغاوت کی ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

قرآن و سنت کے منافی تاحیات استثنیٰ دینے والوں نے بغاوت کی ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ قرآن و سنت کو ماننے والے کسی کو تاحیات استثنی نہیں دے سکتے؛ ایسا کرنا قرآن و سنت کے سراسر منافی اور بغاوت کے مترادف ہے، جن لوگوں نے اس فیصلے کی حمایت کی یا اس کے حق میں ووٹ دیا وہ قرآن و سنت کی واضح تعلیمات سے انحراف کے مرتکب ہوئے ہیں

17نوامبر
عوام نے رہبر معظم کے پیچھے اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی، صدر پزشکیان

عوام نے رہبر معظم کے پیچھے اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوکر امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی، صدر پزشکیان

صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت کے دوران عوام نے رہبر معظم کے پیچھے کھڑے ہوکر دشمن کو شکست دی

16نوامبر
کتاب اور مطالعہ: ملکی مسائل کے حل کی کلید ہے، صدر پزشکیان

کتاب اور مطالعہ: ملکی مسائل کے حل کی کلید ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کتاب اور مطالعہ نہ صرف مسائل کے حل اور معاشرے کو زندہ رکھنے کا راز ہیں بلکہ اداروں اور تنظیموں کی ترقی کے لیے بھی بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتے ہیں

16نوامبر
انصار اللہ: امریکی بالادستی کو قابو کرنے کا وقت آ گیا ہے

انصار اللہ: امریکی بالادستی کو قابو کرنے کا وقت آ گیا ہے

انصار اللہ نے روس اور چین کو ایک پیغام میں امریکہ کی سلامتی کونسل پر بالادستی کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی

16نوامبر
عراقی انتخابات کی کامیابی میں عوامی ارادہ، آگاہی اور مرجعیت کی رہنمائی بنیادی عوامل ہیں: امام جمعہ نجف

عراقی انتخابات کی کامیابی میں عوامی ارادہ، آگاہی اور مرجعیت کی رہنمائی بنیادی عوامل ہیں: امام جمعہ نجف

 نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات مکمل امن، وسیع عوامی شرکت اور بیرونی مداخلت سے پاک ہونے کی وجہ سے ملک کی جدید سیاسی تاریخ کے بہترین انتخابات ثابت ہوئے

16نوامبر
عراق کے انتخابات میں ٹرمپ منصوبے کی ناکامی

عراق کے انتخابات میں ٹرمپ منصوبے کی ناکامی

بغداد کے امام جمعہ، آیت اللہ سید یاسین موسوی نے عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو علاقائی تقسیم نو کے امریکی-اسرائیلی-برطانوی منصوبے کے راستے میں ایک فیصلہ کن رکاوٹ قرار دیا ہے