10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

12نوامبر
صدر پزشکیان کا سعودی ولی عہد کے نام خصوصی پیغام، حج تعاون اور برادرانہ تعلقات کے فروغ پر زور

صدر پزشکیان کا سعودی ولی عہد کے نام خصوصی پیغام، حج تعاون اور برادرانہ تعلقات کے فروغ پر زور

ایرانی ادارہ برائے حج و زیارت کے سربراہ علیرضا رشیدیان نے کہا ہے کہ صدر مسعود پزشکیان کا پیغام ولی عہد محمد بن سلمان کو پہنچا دیا گیا، جس میں حج انتظامات میں تعاون اور دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید قربت پر زور دیا گیا

11نوامبر
تنظیم المکاتب کے یومِ تاسیس پر ویبینار کا انعقاد: ادارۂ تنظیم المکاتب؛ امام سجاد (ع) کی تحریک کا مرہونِ منّت، مقررین

تنظیم المکاتب کے یومِ تاسیس پر ویبینار کا انعقاد: ادارۂ تنظیم المکاتب؛ امام سجاد (ع) کی تحریک کا مرہونِ منّت، مقررین

گولہ گنج لکھنؤ میں ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام منعقدہ دو روزہ جشنِ ولا اور ویبینار کی آخری دو نشستیں گزشتہ منعقد ہوئیں؛ جن میں ملک ہندوستان کے ممتاز علمائے کرام و شعرائے اہل بیتؑ نے شرکت کی

11نوامبر
دمشق میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ، جولانی عناصر کی اشتعال انگیزی سے حالات سنگین

دمشق میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ، جولانی عناصر کی اشتعال انگیزی سے حالات سنگین

 دمشق کے علاقوں میں اس وقت فرقہ وارانہ تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے جب شہر ’’حُجَیْرَه‘‘ کی ایک مسجد کے امام نے شیعوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کی جس کے نتیجے میں بعض مقامات پر ایسے مظاہرے بھی ہوئے جن میں سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے علاقے سے شیعوں کے اخراج کا مطالبہ کیا گیا

11نوامبر
صیہونی حکومت کی جارحیت اور خطے پر تسلط کے خاتمہ کے لئے مقاومتی محاذ کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر ہے

صیہونی حکومت کی جارحیت اور خطے پر تسلط کے خاتمہ کے لئے مقاومتی محاذ کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر ہے

 سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مقاومتی محاذ کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے

11نوامبر
عراق، 2025 کے انتخابات: جمہوریت کی آزمائش یا جیوپولیٹیکل تصادم

عراق، 2025 کے انتخابات: جمہوریت کی آزمائش یا جیوپولیٹیکل تصادم

عراقی انتخابات داخلی بحرانوں کے ساتھ ساتھ علاقائی طاقتوں کی رقابتوں کا مرکز بن چکے ہیں، جہاں مزاحمتی گروہوں کا کردار مشرق وسطی کے توازن پر اثرانداز ہوسکتا ہے

10نوامبر
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعاون اسلامی وحدت کی مثال بن سکتا ہے، سید رضا صالحی‌ امیری

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعاون اسلامی وحدت کی مثال بن سکتا ہے، سید رضا صالحی‌ امیری

ریاض میں سعودی وزیر نے دونوں ملکوں کی جغرافیائی و ثقافتی قربت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عوام ایران کی ثقافت و تاریخ سے واقف ہیں اور سیاحتی روابط کا فروغ ہماری اقوام کے درمیان دوستی، باہمی شناخت اور ثقافتی تبادلے میں اضافہ کریں گا

10نوامبر
تسبیحِ جنابِ سیدہ سلام الله علیہا، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ: امام جمعہ سکردو

تسبیحِ جنابِ سیدہ سلام الله علیہا، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ: امام جمعہ سکردو

علامہ شیخ محمد حسن سروری نے مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی اختیار کرنے کی نصیحت اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنابِ حضرتِ فاطمہ زہراء (س) کی تسبیح، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ ہے، لہٰذا اس عظیم عبادت سے غافل نہ ہوں

10نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سیاسی کمیٹی کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان کے متوقع انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اسلامی تحریک بھرپور حصہ لے گی

10نوامبر
پاکستان؛ آئین کو متنازع بنانا ریاست کی سالمیت پر وار ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان؛ آئین کو متنازع بنانا ریاست کی سالمیت پر وار ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1973ء کا آئین پاکستانی تاریخ کی ایک متفقہ دستاویز تھا جو قومی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے منظور ہوا