09آوریل
دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر ، حجت الاسلام والمسلمین آغا باقر الحسینی امریکی صیہونی اور ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار،

25سپتامبر
شہید نصراللّٰہ جرأت و بصیرت کا استعارہ تھے، علامہ شفقت شیرازی

شہید نصراللّٰہ جرأت و بصیرت کا استعارہ تھے، علامہ شفقت شیرازی

سیمینار سے مجلسِ وحدت المسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے خطاب کرتے ہوئے شہداء کی قربانیوں اور ان کے مشن پر روشنی ڈالی

25سپتامبر
غزہ انسانیت اور عالمی ضمیر کا مدفن بن چکا  باتوں کا وقت گزر گیا، اب عمل کا وقت ہے

غزہ انسانیت اور عالمی ضمیر کا مدفن بن چکا  باتوں کا وقت گزر گیا، اب عمل کا وقت ہے

 نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: غزہ انسانیت اور عالمی ضمیر کا مدفن بن چکا ہے۔ عالمی برادری فیصلہ کن اقدامات کرے، انسانی وقار کو برقرار رکھے، احتساب کو یقینی بنائے اور انصاف فراہم کرے

25سپتامبر
کولمبیا کے صدر: اب بولíوار کی تلوار نکالنے کا وقت ہے، آزادی یا موت کا وقت، آئیے فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی فوجوں کو متحد کریں.

کولمبیا کے صدر: اب بولíوار کی تلوار نکالنے کا وقت ہے، آزادی یا موت کا وقت، آئیے فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی فوجوں کو متحد کریں.

کولمبیا کے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی تقریر میں گلوبل جنوب کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی آزادی اور امریکہ اور نیٹو کی حمایت یافتہ "ظلم و جبر" کے خلاف ایک بین الاقوامی فوجی طاقت تشکیل دیں

25سپتامبر
مذاکرات اور اسنپ بیک ایک ساتھ ممکن نہیں، صدر پزشکیان

مذاکرات اور اسنپ بیک ایک ساتھ ممکن نہیں، صدر پزشکیان

مسعود پزشکیان نے نیویارک میں ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات میں مغربی ممالک سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا اور ایران کے جوہری پروگرام کو پرامن قرار دیا

25سپتامبر
نیویارک میں امن کارکنوں کا مظاہرہ، ایران مخالف پالیسیوں کی مذمت

نیویارک میں امن کارکنوں کا مظاہرہ، ایران مخالف پالیسیوں کی مذمت

اقوام متحدہ میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران سماجی کارکنوں نے امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی مذمت کی

24سپتامبر
ایران میں معائنہ کاروں کی تعیناتی کے لیے تیار، گروسی

ایران میں معائنہ کاروں کی تعیناتی کے لیے تیار، گروسی

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران بھیجنے کے لیے معائنہ کار ٹیم کے وقت کا اعلان کیا

24سپتامبر
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دنیا پرعزم؛ اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دنیا پرعزم؛ اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ

غزہ کے 18 سالہ محاصرے کو توڑنے کے لیے انسانی امداد سے لدی کشتیوں کا نیا قافلہ اٹلی سے روانہ ہونے جا رہا ہے

23سپتامبر
ترقی سب کے لیے” محض نعرہ، حقیقت میں ہر جگہ ظلم کا بازار گرم ہے، صدر پزشکیان

ترقی سب کے لیے” محض نعرہ، حقیقت میں ہر جگہ ظلم کا بازار گرم ہے، صدر پزشکیان

صدر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سے قبل کہا کہ اس سال کا عالمی نعرہ “ہم آہنگی؛ ترقی سب کے لیے” ہے، لیکن عالمی سطح پر طاقتور ممالک کے رویے میں صرف یکطرفہ گرائی اور ظلم دیکھنے کو ملتا ہے

23سپتامبر
رہبر انقلاب اسلامی قومی و عالمی امور پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی قومی و عالمی امور پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب مقدس دفاع ہفتے کی مناسبت سے خطاب میں ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر روشنی ڈالیں گے